"فیضان بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ"" مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس میں مشہور صوفی بزرگ اور اللہ کے ولی حضرت بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت، کردار، اور خدمات کے بارے میں جامع معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ 75 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ بابا بلھے شاہ کی سیرت کے بہت سے روشن پہلؤوں پر روشنی ڈالتا ہے، مثلاً: آپ کا نام اور نسبت، ابتدائی تعلیم، پیر و مرشد کے مختصر حالات، ایک روٹی سے زیادہ نہ کھاتے، یک در گیر و محکم گیر کا صلہ، قصور شہر میں آمد، لوگوں کی حاجات پوری کرنے والے، اور دیگر پہلو۔ رسالے میں مختلف مقامات پر بات سمجھانے کے لیے امیر اہل سنت کا ذکربھی کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1299 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 75 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |