خوفناک جادوگر رسالہ ""خوفناک جادوگر"" انبیائے کرام علیہم السلام اور اولیائےکرام کے کمالات پر مشتمل ایک مختصر رسالہ ہے۔ 26 صفحات کا یہ رسالہ امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا ہے۔ اس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام، خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ اور داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے معجزات و کرامات مستند حوالوں کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""خوفناک جادوگر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اُونٹ بیٹھے رہ گئے، چھاگل میں تالاب، مجذ وب کا جُوٹھا، عیسٰی علیہ السلام کا علمِ غیب، کیا بندہ کسی کو زندہ کر سکتا ہے اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4203 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2019 |