"مزاراتِ اولیاء کی حکایات رسالہ ""مزاراتِ اولیاء کی حکایات"" کرامات اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مزاراتِ اولیاء کی 15 مستند حکایات اور زیارتِ مزار کی نیتیں، مسائل اور احتیاطیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""مزاراتِ اولیاء کی حکایات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 560 قبروں سے عذاب اُٹھ گیا، 500 دینار مل گئے، مزارات پر حاضری کی 26 نیتیں، حضرتِ حمزہ رضی اللہ عنہ نے مدد فرمائی، نورانی طباق، داتا صاحب کو ایصالِ ثواب کی برکت، عُرْس میں ناجائز کام ہوں تو صاحبِ مزار کو تکلیف ہوتی ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 2061 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2017 |