"فیضانِ غوث اعظم رسالہ ""فیضانِ غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ"" شہنشاہِ اولیاءحضور غوثِ پاک شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت مبارکہ پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے غوثِ اعظم کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضانِ غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تعارفِ غوثِ اعظم، قطبِ عالم، خاندان غوثِ پاک، عباداتِ غوثِ اعظم؟ طلبۂ کرام سے محبتِ غوثِ اعظم؟ اولیائے کرام کے سردار اور دیگر مضامین۔ یہ معلوماتی رسالہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے عقیدت رکھنے والوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 1399 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |