تذکرہ صدرالشریعہ رسالہ ""تذکرہ صدرالشریعہ"" سیرتِ خلفائے اعلیٰ حضرت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 53 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ، خلیفۂ اعلیٰ حضرت، مصنفِ بہارِ شریعت حضرتِ علّامہ مولانا الحاج مفتی محمد امجد علی اعظمی رضوی قادِری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت، دین کے لئے خدمات اور اہم تصنیفات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""تذکرہ صدرالشریعہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ابتدائی حالات، حیرت انگیزقوتِ حافِظہ، اعلٰی حضرت کی پہلی زیارت، عِلْمِ طِبّ کی تحصیل، صدر ِ شریعت اعلٰی حضرت کی بارگاہِ عظمت میں، بریلی شریف میں مصروفیات، صدرُ الشَّریعہ کا خطاب کس نے دیا؟ قاضیٔ شرع، اعلٰی حضرت کی جنازے کے لئے وصیت، اعلٰی حضرت کی جنازے کے لئے وصیت، صدرِ شریعت کی صحبت کی عظمت، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3930 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 53 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |