"فیضانِ بہاءُالدِّین زَکَرِیّا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضانِ بہاءالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ"" میں مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مشہور زمانہ ولی اللہ، حضرت شیخ بہاءالدین زکریا رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ سادہ اور آسان انداز میں پیش کی ہے۔ اس رسالے کی تکمیل میں مستند روایات کا سہارا لیا گیا ہے۔ 74 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں حضرت بہاءالدین رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف، حسب و نسب، تعلیم و تربیت، ولایت، مخلوقِ خدا کے لیے آپکی خدمات، اور کرامات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""فیضان بہاءالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جہاز ڈوبتے ڈوبتے بچا، سلسلۂ نسب، ملتان شریف آمد، مادر زاد ولی، علم دین حاصل کرنے کا جذبہ، مشائخ کرام کی زیارت، مدینۃ الاولیاء ملتان میں آمد، لوحِ محفوظ پر لقب شیخ الاسلام، انداز تبلیغ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4433 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 74 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |