"فیضان غریب نواز رسالہ ""فیضان غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی و اصلاحی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 31 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ کے اہم واقعات، آپ کی خصوصیات، اور کرامات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""فیضان غریب نواز"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:""خواجہ"" کے معنیٰ اور تعارف، عاشقِ قرآن ہمارے پیارے خواجہ، نظر تیز کرنے کا نسخہ، قابل رشک کون؟ کرامتِ خواجہ بزبان امام احمد رضا، مکے مدینے میں نماز، گناہ کا اظہار اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 557 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 31 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 38 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2021 |