"فیضان جنید بغدادی رسالہ ""فیضان جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مشہور ولیٔ کامل ابو القاسم الجنید بن محمد البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سیرتِ مبارکہ پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان جنید بغدادی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مالداری دل سے ہے نہ کہ مال سے، اللہ والوں کی نظر میں دنیا کی حیثیت، شجرہ قادریہ رضویہ عطاریہ میں ذکرِ خیر، بازار میں عبادت، دل کی بات جان لی، 20 سال کی عمر میں فتویٰ نویسی، ایک نہیں دو کرامتیں، حضرت جنید بغدادی کے خطوط قبر میں اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 672 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 32 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |