"امام احمد رضا درِّ خواجہ پر رسالہ ""امام احمد رضا در خواجہ پر"" اولیائے کرام کی سیرت و کرامات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ولیٔ کامل حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کرامت خواجہ بزبان احمد رضا، مجھے اجمیر شریف حاضری دینی ہے، عرس خواجہ پر بیان، بیانِ رضا کی کشش، مزار خواجہ پر اعلی حضرت کا سوئم، مزار خواجہ پر دعا قبول ہوتی ہے، اور دیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں شائع کیا گیا ہے۔ خواجہ غریب نواز کے عقیدت مندوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ، مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1027 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |