"ارشادات امام احمد رضا رسالہ ""ارشادات امام احمد رضا"" سیرت اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا مختصر تعارف، آپ کی خدمات اور اصلاحِ امت کے لئے فرامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ارشادات امام احمد رضا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:علم خداوندی کی شان، تعارف اعلی حضرت، علم و علماء کے بارے میں فرامین، شیطان کے دھوکے، موت کی تیاری، مسلمان بھائیوں سے خیر خواہی، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 216 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |