کراماتِ خواجہ رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""کراماتِ خواجہ رحمۃ اللہ علیہ"" اولیائے کرام کی سیرت و کرامات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""کراماتِ خواجہ رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:تعارفِ غریب نواز، چار صحابہ کرام کا واقعہ بزبانِ خواجہ، کلام اللہ سے محبت, کراماتِ خواجہ بزبانِ احمد رضا، بچپن سے غریب نواز، دل کی بات جان لی، غریب نواز سے امیر اہل سنت کی محبت، امیرِ اہل سنت درِ خواجہ پر، اور دیگر عنوانات۔ یہ مختصر رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4376 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |