تذکرہ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""تذکرہ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ"" سیرتِ علماء و اولیائے کرام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم پیشوا حضرت سیدنا مجدّد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی علیہ رحمۃ کی حیاتِ مبارکہ کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""تذکرہ مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قلعے کی تعمیر اورپانچویں جد امجد کی برکت، تعلیم و تربیت، بیٹا ہو تو ایسا! مجدِد اَلفِ ثانی کا حُلیہ مبارک، شانِ امام اعظم بزبانِ مجدد الف ثانی، پیرو مرشد کا ادب واحترام، نیکی کی دعوت کا آغاز، سنّت پر عمل کا انعام، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1682 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 47 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |