"بیاناتِ غوثِ اعظم رسالہ ""بیانات غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ"" سیرتِ غوثِ اعظم اور آپ کے ارشادات و حکایات پر مشتمل امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے، جس میں انہوں نے حضور غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت اور آپ علیہ الرحمۃ کے فرامین پیش کیے ہیں۔ اس اصلاحی رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: تین اہم باتیں، شہد نما زہر، دنیا و آخرت کی مثال، ہر مشکل کے بعد آسانی، وغیرہ۔ رسالہ ""بیانات غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہر حال میں اللہ پاک اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کریں، مصیبت پر صبر کریں اور اللہ کی عبادت سے کبھی بھی غافل نہ رہیں۔ 44 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 826 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 38 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |