"فیضان داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ"" اولیائے کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک پُراثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 84 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو داتا صاحب کی سیرت سے متعارف کرانا اور شکوک و شبہات دور کرنا ہے۔ اس میں مختصر، جامع، اور مدلل مضامین شامل کیے گئے ہیں اور پڑھنے والوں کی رہنمائی کی کوشش کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ولادت، سلسلۂ نسب، حلیہ مبارک، آپ کے شہر کی علمی و عملی فضاء، بولنے والا بارہا پچھتاتا ہے، بولنے اور چپ رہنے کی دو قسمیں، سوال کرنے کی فضیلت، کتنا علم سیکھنا فرض ہے؟ تین سو مشائخ سے اکتسابِ فیض، رب عزّوجل کی رضا میں میری رضا ہے اور دیگر مضامین۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5161 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 84 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 75 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2021 |