"فیضان خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 31 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خواجہ صاحب کی سیرت سے متعلق مختصر مگر جامع مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فیضان خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ولادتِ باسعادت، نام و سلسلۂ نسب، ولی اللہ کے جوٹھے کی برکت، یک در گیر ومحکم گیر، مرید ہو تو ایسا، سلطان الہند کا سفر ہند، داتا کے مزار پر خواجہ کی حاضری، پڑوسیوں سے حسنِ سلوک، مردہ زندہ کر دیا، عذابِ قبر سے رہائی، ہر رات طوافِ کعبہ، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9562 |
| Language: | Sindhi |
| Book Pages: | 31 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2021 |