"فیضان پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شامل جامع مضامین پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہیں۔ رسالہ ""فیضان پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: زیارت مکین گنبدِ خضراءبمقام وادی حمرا، ولادت کی خبر، بچپن کی بعض عادات، مادر زاد ولی، دورانِ تعلیم جود و سخاوت، دینی مدارس سے محبت، حقوق العباد کی پاسداری، احکامِ الٰہی کی پابندی، عشقِ رسول میں وارفتگی اوردیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 3518 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |