"فیضان سری سقطی رسالہ ""فیضان سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے حوالے سے مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع عنوانات کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تیری خاطر شرابی کا دل دھو دیا، شجرۂ رضویہ عطاریہ میں ذکر خیر، 6 فضول کام، 30 سال سے نفس کی مخالفت، دعا کی برکت سے 40 حج اور دیگر مضامین۔ یہ اُردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 837 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |