"فیضان عثمان مروندی لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان عثمان مروندی لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان عثمان مروندی لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں:سیدنا علی المرتضیٰ کے پیارے عثمان مروندی، ولادت سے پہلے والدہ کو ولایت کی بشارت، قلندر کون ہوتا ہے؟ حفظِ قرآن اور مسائل دینیہ، حضرت لعل شہباز قلندر سنّی تھے، سفرِ حج اور فکرِ مدینہ، سندھ کا مقدر جاگ اٹھا، دشتِ شہباز، ضعیف العمری میں بھی مدنی قافلے اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2442 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |