"غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ رسالہ ""غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ"" سیرت اولیاء کرام رحمھم اللہ علیہم اجمعین کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:سب کے پیر، اللہ پاک کا تحفہ، پہلی زیارت کافی نہ تھی، ان کا ادب کیسے نہ کروں، نسبت کی برکت، اشعارِ عقیدت اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ غوثِ پاک کے مریدوں اور ان سے عقیدت رکھنے والوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ، خود بھی پڑھیں اور تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 55 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 14 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |