"غوث پاک کا شوقِ علمِ دین رسالہ غوث پاک کا شوقِ علمِ دین سیرتِ اولیائے کرام اور علمِ دین کی فضیلت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مختصر تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے حصولِ علم کے لیے سفر کے واقعات اور آپکی علمی قابلیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""غوث پاک کا شوق علم دین"" میں شامل چند عنوانات یہ ہی: سچ کی برکت سے سات ڈاکو تائب ہو گئے، ماں کی نصیحت ماننے کا صلہ، علم دین کے 70 دروازے، غوث پاک کی علمی شان و شوکت، طلبہ سے محبت، امیر اہل سنت کی کمال دینی سوچ، مشکل مسئلے کا آسان جواب، اور بہت سے عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3702 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |