"ارشاداتِ حضرت جنید بغدادی رسالہ ""ارشاداتِ حضرت جنید بغدادی"" سیرتِ اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سیرت اور کردار کو بہتر بنانے کے متعلق آپ کی تعلیمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""ارشاداتِ حضرت جنید بغدادی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ہاتھ کی سوجن دور ہو گئی، مختصر تعارف، ہاتھ میں تسبیح رکھنے کی وجہ، علم کے نور اور برکتوں کا رخصت ہونا، تصوف کیا ہے؟ تکبر کا سب سے بڑا اور چھوٹا درجہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2530 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |