خوفناک جادوگر | The Terrible Magician رسالہ The Terrible Magician انبیائے کرام علیہم السلام اور اولیائےکرام کے کمالات پر مشتمل ایک مختصر انگلش رسالہ ہے۔ 18 صفحات کا یہ رسالہ امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا، جبکہ انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا۔ رسالے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام، خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ اور داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے معجزات و کرامات مستند حوالوں کے ساٹھ پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے The Terrible Magician میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اُونٹ بیٹھے رہ گئے، چھاگل میں تالاب، مجذ وب کا جُوٹھا، عیسٰی علیہ السلام کا علمِ غیب، کیا بندہ کسی کو زندہ کر سکتا ہے اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2076 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |