سیّدی قطبِ مدینہ | Sayyidi Qutb-e-Madina رسالہ Sayyidi Qutb-e-Madina بزرگانِ سلسلۂ قادریہ کی سیرت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت ضیاءالدّین احمد مدنی قدری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت کے چند اہم گوشے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے Sayyidi Qutb-e-Madina میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امامِ اہلسنّت نے دستار بندی فرمائی، بابُ المدینہ تا بغداد، مدینۂ پاک میں حاضری، سات دن کا فاقہ، روزانہ مَحفلِ مِیلاد، غوثِ اعظم نے مدد فرمائی، اِمدادِ مصطَفٰے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم فرمائیں۔
| Available Stock: | 3636 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |