سیرتِ بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""سیرتِ بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند کتابوں اور حوالوں کی مدد سے حضرت بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت مبارکہ کے اہم پہلو پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سیرتِ بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نمازی بنانے کا عجیب طریقہ، گنج شکرکہنے کی وجہ، نیک ماں کی برکتیں، انار کے ایک دانے کا کمال، بَرتن دھو کرپینے کے طبی فوائد، مُرید ہونے کا واقعہ، شُہرت اور نام و نمود سے نفرت، جادوگر کی توبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 629 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |