سیرت شہنشاہ بغداد رسالہ ""سیرت شہنشاہ بغداد"" سیرت اولیائے کرام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے 2 مختلف بیانات کی تحریری شکل ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سلطانِ بغداد حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت، کرامات، اور زہد و تقویٰ کے بارے میں حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""سیرت شہنشاہ بغداد"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قدمِ غوثِ اعظم، آپ کو ""غوث"" کیوں کہا جاتا ہے، خاندانِ غوثِ پاک، شراب کے مٹکے توڑ دیئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 199 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |