تذکرۂ امیرِ اہلسنت رسالہ ""تذکرۂ امیرِ اہلسنت"" سیرتِ اولیاء و علمائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مختصر معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 49 صفحات پر مشتمل ہے اور سلسلہ ""تذکرۂ امیرِ اہل سنّت"" کی پہلی قسط ہے۔ اس میں بانیٔ دعوتِ اسلامی شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی حیاتِ مبارکہ کے روشن اوراق پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""تذکرۂ امیرِ اہلسنت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مبارک ہستیاں، سَلَف صالِحین کے مَدَنی کام کا انداز، یادگار سلف شخصیت، عظیم ا نقلاب، نو مسلم کی پرسوز روداد، نسبت کی بہار، عظیم دینی خدمات، سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا سلام و پیغام عطار کے نام، اور دیر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 11408 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 49 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 37 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2016 |