تذکرہ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ | A Brief Biography of Imam Ahmad Raza Khan رسالہ A Brief Biography of Imam Ahmad Raza Khan (رحمۃ اللہ تعالی علیہ) سیرتِ اعلیٰ حضرت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے پہلے رسالے ""تذکرۃٔ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ"" کا انگلس ترجمہ ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اعلیٰ حضرت کا تعارف، آپ کی علمی قابلیت، کرامات اور تصنیفات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے A Brief Biography of Imam Ahmad Raza Khan (رحمۃ اللہ تعالی علیہ) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اعلٰی حضرت کا سنِ ولادت، حیرت انگیز بچپن، پہلا فتوٰی، اعلٰی حضرت کی رِیاضی دانی، صرف ایک ماہ میں حِفظ قرآن، بیداری میں دیدارِ مُصطَفٰے صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، دورانِ میلاد بیٹھنے کا انداز، وفاتِ حسرت آیات، دربارِ رسالت میں انتِظار، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1661 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |