تذکرہ خلفائے اعلی حضرت (134 خلفاء) رسالہ ""تذکرہ خلفائے اعلی حضرت (134 خلفاء)"" علمائے اہل سنت کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 60 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امامِ اہل سنّت الشّاہ احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن سے خلافت پانے والے 134 علمائے کرام کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""تذکرہ خلفائے اعلی حضرت (134 خلفاء)"" میں شامل خلفاء میں سے چند کے نام یہ ہیں: مولانا سّید آصف علی کانپوری، سیّد ابراہیم بن عبدالقادر حنفی مدنی، مولانا احمد حسن خان، مفتی امجد علی اعظمی، مفتی برحان الحق جبل پوری، حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان، شاہ عبدالعلیم میرٹھی، مفتی عبد السّلام جبل پوری، مولانا عبد الواحد رضوی، مفتی محمد رضا خان نوری، اور دیگر علمائے کرام۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 7433 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | REGULAR |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |