"اچھے میاں کی اچھی باتیں اعلیٰ حضرت عظیم المرتبت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی شخصیت اہل سنت کے لیے قابل تعظیم ہے۔ جب اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ علیہ کا یہ حال ہے تو ان کے پیر و مرشد کیسے ہوں گے؟ یہ جاننے کے لیے مطالعہ کیجیے، رسالہ "" اچھے میاں کی اچھی باتیں"" ۔ اس رسالے میں اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے پیر و مرشد حضرت الِ احمد اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی مختصر سیرت اور دین اسلام کے لیے ان کی خدمات بیان کی گئی ہیں۔ رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اچھے میاں کا دربار عام، مرید ہو تو اعلی حضرت جیسا، علمی خدمات، پیر کامل کی تلاش، وغیرہ۔ المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی کا مرتب کردہ رسالہ ""اچھے میاں کی اچھی باتیں"" 17 صفحات پر مشتمل ہے، اور دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 679 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |