"جنات کا بادشاہ | King of Jinns رسالہ King of Jinns اولیاء کرام کی سیرت و کرامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے غوثِ اعظم کی شان بیان کی گئی ہے اور مختلف شکوک و شبہات کا جواب دیا گیا ہے۔ رسالے King of Jinns میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غوث پاک کا دیوانہ، دل میری مُٹھی میں ہیں، المد د یاغوث اعظم، نماز غوثیہ کا طریقہ، اللہ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا، حضرتِ عیسٰی نے دوسروں سے مدد مانگی، حضرتِ موسٰی نے بندوں کا سہارا مانگا، انبیاء حیات ہیں اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3142 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |