سیرت ابو درداء رضی اللہ عنہ | Nobility of Sayyiduna Abu Darda رضی اللہ تعالٰی عنہ رسالہ Nobility of Sayyiduna Abu Darda رضی اللہ تعالٰی عنہ سیرت صحابۂ کرام کے موضوع پر نگران مرکزی مجلس شوریٰ، حاجی محمد عمران عطاری سلّمہ الْباری کے ایک بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ 66 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ صاحب علم و حکمت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنہ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر مشتمل ہے۔ رسالے Nobility of Sayyiduna Abu Darda رضی اللہ تعالٰی عنہ میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اللہ عزّوجل كے سوا کوئی معبود نہیں، سیدنا ابودرداءرضی اللہ تعالٰی عنہ اور گھرکا مدنی ماحول، لڑکا کیسا ہونا چاہیے؟ مدنی ماحول کی بہار، شوقِ عبادت میں ترکِ تجارت، جن کا مال انہی پر وبال، اصلاحِ امت کا جذبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4330 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 66 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |