"Bareilly To Madinah | بریلی سے مدینہ رسالہ ""Bareilly To Madinah"" ان حکایات و واقعات کو ہم تک پہنچاتا ہے جن میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ سے کرامات صادر ہوئیں۔ یہ رسالہ امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ""بریلی سے مدینہ"" کا انگلش ترجمہ ہے جسے شعبۂ تراجم، دعوتِ اسلامی نے مرتب کیا ہے۔ 22 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں اعلیٰ حضرت رحمۃاللہ علیہ کی مختلف کرامارت کا ذکر ہے، مثلاً : مفتیٔ اعظم ہند علیہ الرحمۃ بریلی سے مدینہ، بارگاہِ رسولﷺ میں موت، پھانسی گھر سے گھر تک، قید سے رہائی، مزدور شہزادہ، اور دیگر کرامات۔ رسالہ ""بریلی سے مدینہ - انگلش""دنیا بھر میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کے چاہنے والوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے، جو امام اہلسنت کی عقیدت و محبت کو مزید گہرا کر دیگا۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5709 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 26 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |