"مفتی دعوت اسلامی رسالہ ""مفتی دعوت اسلامی"" سیرت علماء و مشائخ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 89 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مفتی محمد فاروق العطاری المدنی علیہ الرحمۃ کے حالاتِ زندگی پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مفتی دعوت اسلامی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دعوت ِ اسلامی سے کس طرح متاثر ہوئے، عہد طالب علمی کا کردار، تقریباً چار ہزار فتاویٰ لکھے، سفرِ مد ینہ کی سعادت، مرکزی مجلسِ شورٰی میں شمولیت، عاشقانِ رسول کے مدنی قافلوں میں سفر، دبلا پتلا مبلِّغ، اور دیگر عنوانات۔یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1944 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 89 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 80 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2006 |