"سانپ نما جن | Jinn Resembling a Snake رسالہ Jinn Resembling a Snake غوثِ اعظم کی سیرت و کرامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غوثِ پاک کی کرامات، مریدین کے لئے مدنی پھول اور سلسلۂ قادریہ میں بیعت کی برکتیں بیان کی گئی ہیں۔ رسالے Jinn Resembling a Snake میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:بڑی بڑی آنکھوں والا آدمی، شیطان کا خطرناک وار، غیبی ہاتھ، شیطان کے مزید حملے، نیند اڑانے کا عجیب نسخہ، صاحبِ قبر کی امداد، قادریوں کیلئے بشارت کا بغدادی پھول، مرشد کے 16 حقوق، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3348 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |