سیّدی قطبِ مدینہ رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""سیّدی قطبِ مدینہ رحمۃ اللہ علیہ"" بزرگانِ سلسلۂ قادریہ کی سیرت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت ضیاءالدّین احمد مدنی قدری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت کے چند اہم گوشے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سیّدی قطبِ مدینہ رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امامِ اہلسنّت نے دستار بندی فرمائی، بابُ المدینہ تا بغداد، مدینۂ پاک میں حاضری، سات دن کا فاقہ، روزانہ مَحفلِ مِیلاد، غوثِ اعظم نے مدد فرمائی، اِمدادِ مصطَفٰے، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم فرمائیں۔
| Available Stock: | 1704 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |