"بارگاہ رسالت میں صحابیات کے نذرانے رسالہ 'بارگاہ رسالت میں صحابیات کے نذرانے""مجلس المدینۃ العلمیۃ کی سلسلہ وار پیشکش ""صحابیات کے اعلیٰ اوصاف"" کی تیسری قسط ہے۔ اس رسالے میں مختلف موقعوں پر سرکارِ مدینہ ﷺ کی شان میں صحابیات رضوان اللہ علیھن کے اشعار اور کلام پیش کیے گئے ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: آمدِ سرکار ﷺ پر اظہارِ مسرت، شانِ نبوی کے کیا کہنے؟ کیسے اشعار درست ہیں؟ سرکار ﷺکی شان بزبانِ قرآن،سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کے اشعار، وفات ظاہری کے بعد صحابیات کا کلام، حضرت امّ ایمن کے فراقِ محبوبِ خدا پر کہے گئے اشعار، نعت لکھنا کیسا؟، وغیرہ۔ رسالہ ""بارگاہ رسالت میں صحابیات کے نذرانے"" 48 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2230 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |