"فیضانِ بی بی مریم مجلس المدینۃ العلمیۃ کی جانب سے سیدتنا مریم رحمۃ اللہ علیہا کی سیرت و کردار، اور پاکدامنی کے مضامین پر مبنی رسالہ ""فیضانِ بی بی مریم"" پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ رسالہ 91 صفحات پر مشتمل ہے اور 4 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں آپ رحمۃ اللہ علیہا کی ولادت اور تعارف، دوسرے باب میں ولادتِ حضرت عیسیٰ علیہ السلام، تیسرے باب میں آپ کے فضائل و کرامات بیان کیے گئے ہیں، جبکہ چوتھا اور آخری باب وصالِ باکمال اور دیگر احوال پر مشتمل ہے۔ ہر باب کو مختصر اور جامع مضامین کی مدد سے بیان کیا گیا ہے اور مطالعے میں آسانی پیدا کی گئی ہے۔ رسالے میں شامل ہر مضمون مستند حوالوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔"
| Available Stock: | 345 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 91 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 90 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |