"فیضان سید احمد کبیر رسالہ ""فیضان سید احمد کبیررحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع موضوعات کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان سید احمد کبیررحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں:سات درویشوں کی سات بشارتیں، مخلوق خدا میں شہرت، ایک سال تک نصیحت کی تکرار، خارش زدہ کتے کی خبر گیری، مجھے میرا عیب بتاؤ، فرمانِ غوث پاک پر گردن جھکا لی، بہرے بھی کلام سن لیتے، جہنم سے آزادی کا پروانہ اور دیگر مضامین۔ یہ اُردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4470 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 38 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |