"قطب عالم رحمۃ اللہ علیہ کی عجیب کرامت رسالہ ""قطب عالم رحمۃ اللہ علیہ کی عجیب کرامت"" میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر9 کے مواد اور مزید تفصیلات کے ساتھ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے ترتیب دیا ہے۔ یہ رسالہ سلسلہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" کی قسط نمبر 20 ہے۔ 40 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ حضرت قطبِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کی کرامات کے ساتھ ساتھ ولیٔ کامل کی شرائط اور اوصاف بیان کرتا ہے۔ رسالے ""قطب عالم رحمۃ اللہ علیہ کی عجیب کرامت ۔ مدنی مذاکرہ قسط 20"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مسجد کے دائیں کونے میں دو مُعَلَّق تخت، فاسقِ معْلِن کو عملیات کی وجہ سے ولی کہنا کیسا؟ ولی ہونے کے لیے ایمان وتقویٰ شرط ہے، کرامات کا ظہور خاتمہ بالایمان کے لیے سَنَد نہیں، اَورادِ عطّاریہ کی مدنی بہار، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3747 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |