"صحابیات اور عشق رسول: رسالہ ""صحابیات اور عشق رسول"" سیرتِ صحابیات رضی اللہ عنہا کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک ایمان افروز رسالہ ہے۔ 64 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""صحابیات کے اعلیٰ اوصاف"" نامی سلسلے کا دوسرا رسالہ ہے۔ اس میں اسلامی بہنوں کی رہنمائی کے لئے صحابیات کے عشقِ رسول صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی مختلف حکایات و واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""صحابیات اور عشق رسول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آپ ہیں تو سب کچھ ہے، حضرت اُمِ عمارہ کی جان نثاری، عشق و مَحبَّت میں فرق، قرآن و سنّت اور محبتِ رسول صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، محبتِ رسول کے فرض ہونے کی ایک عقلی توجیہہ، صحابیات کی وارفتگی کا عالم، قبیلہ بنی دینارکی بڑھیا، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 885 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 62 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2021 |